دنیا

سیاحتی ہیلی کاپٹر حادثہ، تمام مسافر محفوظ

جکارتہ : انڈونیشیا میں سیاحتی ہیلی کاپٹر تار میں پھنس کر گرگیا،تاہم حادثہ میں مسافر محفوظ رہے۔ خبررساں اداروںکے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 آسٹریلوی اور 3انڈونیشی شہری موجود تھے