دنیا

وزیراعظم مودی کے پرنسپل سیکریٹری کی امریکی وزیر تجارت سے ہوئی ملاقات، اقتصادی شراکت داری کو اور مضبوط بنانے پر کیا گیا تبادلہ خیال

واشنگٹن: وزیراعظم نریندر مودی کے پرنسپل سکریٹری پی کے مشرا نے منگل کو واشنگٹن میں امریکہ کی وزیر تجارت جینا رائے مونڈو کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس دوران دونوں قائدین