دنیا

پیلوسی نے عالمی امن کو بگاڑا : شمالی کوریا

پیانگ ہانگ۔ شمالی کوریا نے کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی بین الاقوامی امن اور استحکام کی بدترین غارت گر ہیں۔ پیونگ یانگ نے ان پر شمالی