مانے پلی جویلرس کے 132 سال کی کامیاب تکمیل

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : یونیورسل برانڈ مانے پلی ایک دنیا بھر میں ملینوں افراد کے لیے ایک دیسی نام ہے ۔ 132 برسوں کے دور میں مانے پلی نے کوالیٹی ، بھروسہ اور تعلق کو گاہکوں سے ہموار کیا ہے ۔ 132 سالہ شاندار کامیاب سالوں کی تکمیل پر مانے پلی جویلرس ایک جشن کے طور پر منا رہا ہے اور گاہکوں کو خصوصی دھنتیرس اور دیپاولی تہوار کی خصوصی جویلری کے کلکشن کی پیشکش کررہا ہے ۔ مانے پلی جویلرس ، خالصیت شان اور اخلاقیات کی ایک علامت ہے ۔ اس موقع پر مانے پلی مرلی کرشنا اور مانے پلی گوپی کرشنا ، ڈائرکٹرس مانے پلی جویلرس نے کہا کہ اس دھنتیرس اور دیپاولی کو سونے و ہیرے کے زیورات کے ساتھ مانے پلی جویلرس پر منائیے ۔۔