Friday , August 23 2019

آسام میں سیلاب کے سبب 90% زوپارک زیرآب

٭ شمال مشرقی ہندوستان کے کئی حصے اِن دنوں سیلاب سے بدحال ہیں۔ آسام، بہار، تریپورہ اور دیگر کئی ریاستوں میں 100 سے زائد اموات اور اربوں روپئے کا مالی نقصان ہوچکا ہے۔ آسام کے ضلع گولاگھاٹ میں کازیرنگا نیشنل پارک (زو پارک) کا 90% حصہ زیرآب ہے۔

TOPPOPULARRECENT