Wednesday , August 12 2020

آسٹریلیا میں انتقال

حیدرآباد۔ جناب ریاض احمد ولد جناب فیض احمد مرحوم کا آج پرتھ ( آسٹریلیا ) میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار بچے شامل ہیں۔ مرحوم اپنی دختر ڈاکٹر مہوش ریاض کے ساتھ آسٹریلیا میں مقیم تھے ۔ مرحوم جناب تقی الدین شجیع کے بہنوئی تھے ۔ تفصیلات فون 9849040043 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT