نئی دہلی : ریاست اتراکھنڈ سے تعلق رکھنے والی ایک معصوم بچی نے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے ۔ معصوم بچی نے کہا ہے کہ ہمارے گھر نہ اجاڑے جائیں ، ہم کہاں جائیں گے ؟ ۔ ہمارے کالجز ، اسکولس نہ اجاڑیں ہم کہاں جاکر پڑھیں گے ؟ ۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے ۔