امریکہ میں طوفانی بگولوں کی تباہی ، 7 افراد ہلاک

   

نیویارک : امریکہ کی ریاست آرکنساس اور میسوری میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، حادثات میں 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 15 سے زائد طاقتور بگولے راستے میں آنے والی ہر شے اڑا لے گئے۔