Friday , November 22 2019

انتقال

حیدرآباد۔/5 نومبر، ( راست ) جناب محمد غوث علی ڈرائیور ولد جناب محمد محبوب علی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد میاں مستعد پورہ ٹپہ چبوترہ میں ادا کی گئی اور تدفین عمر فاروق مسجد قبرستان ٹپہ چبوترہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 7نومبر بروز جمعرات بعد نماز عصر عمر فاروق مسجد ٹپہ چبوترہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9346957303 ، 9030582652 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT