Friday , November 22 2019

انتقال

حیدرآباد /7 نومبر ( راست ) محترمہ عابدہ بیگم زوجہ جناب یوسف حسین مرحوم موظف اسکول اسسٹنٹ جی جی ایچ ایس نامپلی ساکن چپل بازار کا 7 نومبر 2019 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعہ 8 نومبر کو مسجد نور قاضی پورہ احاطہ حضرت سید خواجہ محمد صدیق محبوب اللہ ؒمیں بعد نماز جمعہ 1 بجے دن ادا کی جائے گی ۔ اور تدفین درگاہ یحییٰ پاشاہؒ مصری گنج میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9959179411/ 9391550537 پر ربط کریں ۔
٭٭ محترمہ برہان بی زوجہ جناب محمد عبدالشکور مرحوم ( انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ ) ساکن اندرا نگر پھسل بنڈہ کا 7 نومبر بروز جمعرات کو علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعہ 8 نومبر کو مسجد چیونٹی شاہ واقع کٹل گوڑہ نزد مسجد میٹرنٹی ہاسپٹل بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین تول قبرستان ، مسلم میٹرنٹی ہاسپٹل کے بازو عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ جناب محمد طاہر علی انکم ٹیکس آڈیٹر کی والدہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8074785032/ 9290150046 پر ربط کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT