Tuesday , August 20 2019

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( راست ) : جناب محمد ضیا الدین موظف ایس ای محکمہ آر اینڈ بی نظام آباد ولد جناب شیخ حیدر مرحوم کا 7 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد گوہر جمالی کنٹہ ٹولی چوکی میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین قریبی قبرستان میں 8 جون کو عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9849199321 ۔ 9849490042 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT