حیدرآباد ۔ 2 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب مرزا باقر علی بیگ ولد جناب مرزا شمشیر علی بیگ مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین بروز جمعہ مسجد ٹھگی جیل و متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مرحوم ، جناب محمد صدیق سیاست ٹی وی کے خسر ہوتے تھے ۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9849062394 پر ربط کریں ۔۔