انتقال

,

   

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد مظہر الدین مرحوم المعروف مظہر ملت کے فرزند محمد نجیب الدین کا آج مختصر علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد ٹیک بغدادی نامپلی میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ نماز جنازہ مولوی محمد منیر الدین اطہر نے پڑھائی ۔ 12 اگست بعد عصر مسجد ٹیک نامپلی میں ایصال ثواب ختم قرآن ہوگا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9963526920 ۔ 9885563127 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد شفیق ولد محمد رفیق مرحوم ساکن ریاست نگر کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 12 اگست کو بعد نماز فجر مسجد بلال ریاست نگر میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان درگاہ حضرت برہنہ شاہؒ ریاست نگر ، عیدی بازار میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 7989568661 ۔ 8186928081 پر ربط کریں ۔۔