حیدرآباد ۔ 12نومبر (راست) جناب سید طاہر علی ولد سید داؤد علی کا 12 نومبر 2026ء بروز جمعرات شام 7:20 بجے انتقال ہوگیا ہے۔نمازِ جنازہ 13 نومبر دوپہر 1:00بجے مسجدِ زندہ طلسمات مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین بعد نمازِ جمعہ، آبائی قبرستان، گجراتی شاہ صاحب تکیہ، رام کوٹ، حیدرآباد میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر8309942934 پر ربط کریں۔