Wednesday , December 2 2020

انتقال

حیدرآباد ۔ 11۔ جنوری ( راست ) سید غوث عرف سردار ولد سید یسین علی ملازم ریلوے بعمر 61 سال ملازم ریٹائرڈ ساوتھ سنٹرل ریلوے کا 10 جنوری بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر جامع مسجد کوثر وارث گوڑہ میں ادا کی گئی اور فاتحہ سیوم مسجد قادریہ عنبر نگر جامعہ عثمانیہ بروز اتوار بعد عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات :9951438487-8142520111 پر ربط کریں۔
حیدرآباد ۔ 11 ۔ جنوری ( سیاست نیوز ) ڈاکٹر خواجہ محمد مسعود ( کارڈیالوجسٹ تھنڈربے کینیڈا ) ولد محمد عمر مرحوم کا 6 جنوری پیر کو انتقال ہوگیا ۔ وہ ڈاکٹر خواجہ محمد اعظم سابق رجسٹرار اگریکلچرل یونیورسٹی کے بڑے بھائی اور ڈاکٹر خواجہ محمد غوث مرحوم کے چھوٹے بھائی تھے ۔ ان کے پسماندگان میں اہلیہ ، دو فرزندان ڈاکٹر محمد خواجہ مسعود گیسٹہ نٹولوجسٹ ، نیویارک اور ڈاکٹر علی خواجہ مسعود فزیشین ورجینیا اور دختر سلمی مسعود شامل ہیں ۔ ان کی تدفین تھنڈربے ، کینیڈا میں عمل میں آئی ۔
حیدرآباد۔ /11 جنوری، ( راست ) کوٹلہ عالیجاہ جعفری گلی کے نوجوان جناب فدا عباس عقیل ابن مولوی سید جعفر حسین مرحوم کا آج دن میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا سید لقمان حسین موسوی نے پڑھائی ۔ دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں سپرد لحد کیا گیا۔ مجلس زیارت 12 جنوری اتوار کو 4 ساعت عصر القدیر کوٹلہ عالیجاہ مقرر ہے۔ مولانا سید لقمان حسین موسوی مخاطب کریں گے۔ پسماندگان میں ایک دختر ، دو فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات سیل نمبر9700667132 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔
٭ الحاج محمد یوسف خاں سابق سپرنٹنڈنٹ انجینئرنگ کالج عثمانیہ یونیورسٹی (O.U) کا 11جنوری بروز ہفتہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ قطب شاہی مسجد ملک پیٹ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی۔ پسماندگان میں اہلیہ ،ایک فرزنداور دو دختران شامل ہیں۔ تدفین تکیہ شاہ گجراتی نارائن گوڑہ میں عمل میں آئی۔ بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی پرانا ملک پیٹ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849331631 یا 9985185785 پر ربط پیدا کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT