انتقال

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد اسماعیل ولد جناب محمد عثمان (دودھ والے زہرا نگر کالونی ) کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ 17 جولائی کو بعد نماز عشاء 10 بجے جامع مسجد دارالشفاء میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد لشکر جنگ میر چوک میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9966981719 ۔ 9010591616 پر ربط کریں ۔۔