Sunday , November 29 2020

انتقال

حیدرآباد۔ جناب محمد محی الدین ( نواب پاشاہ ۔ نبو ) ولد میر عنایت علی خان مرحوم کا آج 4 اکٹوبر اتوار کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد کنیز فاطمہ سرینواس نگر امیر پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان متصل شاہی مسجد خیریت آباد میں ادا عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات فون 9908204052 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT