انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب سید محمد انور الدین مجاز ولد قاضی سید محمد وحید الدین فاروق مرحوم کا 7 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر سرور نگر آغا پورہ سردار علی بیگ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان واقع درگاہ شریف آغا پورہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 6301516596 ۔ 7997183048 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد مجاہد اللہ ولد جناب محمد سعد اللہ کا بروز پیر 5 اکٹوبر 2020کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز مغرب مسجد بغدادی ٹیک نامپلی میں ادا کی گئی اور مسجد ہذا سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9550398773 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب سید محمد عباس ابن سید حبیب الدین حسین موظف(SBH) کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت بروز جمعہ حسینیہ در علی ابن الحسین میں 4ساعت عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9000809382 ربط کریں ۔