Friday , August 23 2019

انتقال

حیدرآباد۔/10اگسٹ، ( راست ) ڈاکٹر محمد عبدالکریم فرزند جناب ایم اے رحیم مرحوم سابق پروفیسر اگریکلچر یونیورسٹی راجندر نگر مقطعہ دار قتال گوڑہ نلگنڈہ کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد الٰہی چادر گھاٹ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے ان کے فرزند اشہد محمد عبدالقدوس سے فون نمبر 9121891103 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT