Friday , October 30 2020

انتقال

حیدرآباد : جناب محمد اسد علی (بلڈر) ولد جناب محمد اعظم علی مرحوم اسٹیشن ماسٹروقارآباد حال مقیم سن سٹی کا بعمر 64 سال بعارضہ قلب ہفتہ کی شب انتقال ہوگیا۔ بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد کلاں گولکنڈہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین گولکنڈہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 7 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9959370063 یا 7207575571 پر ربط کریں۔
l٭l جناب سید عبدالواحد (علی) ابن سید محمد باقر کا انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت بروز منگل 10 بجے چھوٹی بارگاہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 8801524773 یا 9849497655 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT