Saturday , December 5 2020

انتقال

حیدرآباد: جناب سید عبدالخالد صوفی ولد جناب عبدالغنی محمد صوفی ساکن کرماگوڑہ، ایس کے ایس بلڈرس اینڈ ڈیولپرس کا جمعہ کی رات دیر گئے شدید دل کا دورہ پڑنے کے سبب مختصرسی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ ہفتہ 24 اکٹوبر کو بعد نماز ظہر جامع مسجد وزیرالنساء بیگم دبیرپورہ میں ادا کی گئیاور تدفین دبیرپورہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 25 اکٹوبر اتوار کو بعد نماز عصر جامع مسجد وزیرالنساء بیگم دبیرپورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9866756980 پر ربط کریں۔
00 جناب سید محمداحمد علی عابدی ولد جناب سید محمد خواجہ علی عابدی مرحوم کا طویل علالت کے بعد 22 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ مسجد مدینہ شاہ گنج میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان سلطان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار دختران اور ایک فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7382181153 پر ربط کریں۔ فاتحہ سیوم 25 اکٹوبر اتوار کو بعد نماز عصر مسجد مدینہ شاہ گنج چوک مرغاں میں مقرر ہے۔
00 جناب مرزا انور بیگ ولد جناب مرزا نور بیگ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد میر وزیر علی میں 24 اکٹوبر 2020 کو ادا کی گئی ۔ زیارت 25 اکٹوبر اتوار کو بعد نماز عصر مغل فقیر کا تکیہ شمشیر گنج میں مقرر ہے ۔مزید تفصیلات کیلئے 9700454041 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT