Friday , December 4 2020

انتقال

حیدرآباد :۔ الحاج محمد عبدالعزیز خاں فرزند جناب محمد عبدالرشید خاں مرحوم حال مقیم گلاسگو اسکاٹ لینڈ کا طویل علالت کے بعد آج حیدرآباد میں انتقال ہوگیا ۔ وہ رشتہ داروں سے ملاقات کیلئے حیدرآباد آئے ہوئے تھے ۔ جناب عبدالعزیز خاں اسکاٹ لینڈ میں اسلامک سنٹر کے بانی اور کئی مذہبی اور فلاحی تنظیموں سے وابستہ تھے ۔ نماز جنازہ جمعرات 29 اکٹوبر بعد نماز فجر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان تکیہ امین شاہ ؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 2 فرزند اور 4 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 8328679958 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

٭٭ جناب سعید الحسن ولد جناب محمد علی مرحوم حال مقیم فاطمہ کالونی ٹولی چوکی کا 27 اکٹوبر بوقت مغرب انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان عالمگیر میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9246100960 ۔ 9398619709 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب حمید الدین احمد عرف عثمان ولد جناب فصیح الدین احمد مرحوم کا 27 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی اور تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8328003900 ۔ 9100100940 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ حبیب حامد بن محسن بن شیخ بوبکرسابق سوپر وائیزر گودریج کمپنی کا طویل علالت کے بعد آج (28 اکٹوبربروز چہارشنبہ) بعمر 64 سال انتقال ہوگیا ۔نمازِ جنازہ بعد نمازِ عشاء جامع مسجد چوک میں ادا کی گئی اور تدفین بود علی شاہ قبرستان نزد مسلم میٹرنٹی چادرگھاٹ میں عمل میں آئی۔ مرحوم کا مکان شاہ گنج میں واقع ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9700615274 ، 9700543658پر ربط پیدا کریں ۔

٭٭ جناب نعیم الدین خان کیف ولد جناب غلام محی الدین خاں کیف کا 28 اکٹوبر چہارشنبہ کی رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عالمگیر شانتی نگر میں بعد نماز ظہر ( 1-15 بجے ) ادا کی جائے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مرحوم ، سلیم الدین خاں کیف ، کلیم الدین خاں کیف کے حقیقی برادر اور مولانا عمر الہاشمی فاروق پاشاہ کے حقیقی بھانجے تھے ۔ مزید معلومات کے لیے 8328102696 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب ناصر حسین سلم ولد جناب احمد حسین کا 27 اکٹوبر کو 11 بجکر 20 منٹ پر رین بازار واحد کالونی میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے ۔ زیارت بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد عبداللہ ، دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885255293 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT