Sunday , September 22 2019

انتقال

بازار گھاٹ کی ایک ممتاز شخصیت سابق فٹبال کھلاڑی جناب سید ظہیرالدین افسر کا آج بعمر 86 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند سید سلمان افسر ، ثعبان افسر اور سید ذیشان افسر کے علاوہ ایک صاحبزادی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9640414453 ، 9703737561 ربط کریں۔
حیدرآباد ۔ 7 ستمبر (راست) جناب محمد فضل الرحمن ولد جناب احمد عبدالعزیز کا 4 ستمبر چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قبا آدمس کالونی میں 5 ستمبر کو بعد عصر ادا کی گئی اور تدفین لنگرحوض عیدگاہ میں عمل میں آئی۔ وہ محکمہ انیمل ہسبنڈری کے مؤظف گزیٹیڈ آفیسر تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ تین لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 040-23564904 یا 9160926465 پر ربط کریں۔
00 محترمہ کاظم النساء بیگم زوارہ بنت جناب محمد تراب علی خاں مرحوم زوجہ نواب محمد شبیر حسین خاں مرحوم کا 7 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ حضرت میرمؤمنؒ میں رات دیر گئے عمل میں آئی۔ مجلس ایصال ثواب 13 محرم بعد مغرب عاشورخانہ حسینی کلاں دیوڑھی نواب شوکت جنگ یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9110345868 ، 9100023110 پر ربط کریں۔
00 بازار گھاٹ کی ممتاز شخصیت سابق فٹبال کھلاڑی جناب سید ظہیرالدین افسر کا آج بعمر 86 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند سید سلمان افسر ، ثعبان افسر اور سید ذیشان افسر کے علاوہ ایک صاحبزادی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9640414453 ، 9703737561 ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT