Tuesday , October 22 2019

انتقال

حیدرآباد 7 اکٹوبر (راست) جناب خواجہ ابراہیم ولد جناب خواجہ معین الدین متوطن منوہر آباد میدک ڈسٹرکٹ کا بعمر 84 سال مختصر علالت کے بعد بروز اتوار 6 اکٹوبر کو 11 بجے دن انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب اولڈ بوئن پلی مسجد حسینی میں ادا کی گئی اور تدفین اولڈ بوئن پلی قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 23244962 یا 9963101702 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT