Sunday , November 29 2020

انــتــقــال

حیدرآباد۔ جناب مجاہد الدین احمد ایڈوکیٹ ولد جناب ظہور الدین احمد کا طویل علالت کے بعد بعمر83 سال بروز جمعہ 2اکٹوبر 2020 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد رضیہ بیگم لنگم پلی برکت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قطبی گوڑہ میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز پیر 5 اکٹوبر کو مسجد ہذا میں بوقت عصر مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9703142335 یا 97386375615 پر ربط کریں۔
l٭l جناب محمد وسیم نجم الدین صدیقی ولد جناب محمد اظہر الدین صدیقی مرحوم سیول کنٹراکٹر جی ایچ ایم سی ساکن چندو لال بارہ دری کالونی کا 3 اکٹوبر 2020 بروز ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ تدفین مسجد پیارو میاں مصری گنج میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9246363640 یا 9849197755 پر ربط کریں۔

l٭l الحاج رشید حسین ولد جناب مجید حسین مرحوم کا 2 اکٹوبر 2020کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد اہلحدیث چلکل گوڑہ سکندرآباد میں ادا کی گئی۔اور تدفین سکندرآباد قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9989640115 یا 9885079880 پر ربط کریں۔

l٭l جناب محمد بدیع الدین انصاری (عرف وحید اسپورٹس کلب) ولد جناب محمد قدیرالدین انصاری مرحوم کا بروز اتوار 4 اکٹوبر 2020 ء بوقت مغرب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق فون نمبرات 8328149354 یا 9396287488 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT