اگر شہرت بل منظور ہوتا ہے تو ہندوستان چھوڑ دینا چاہئے۔ اکھیل گوگوئی

گوہاٹی ۔ کرشک مکتی سنگم سمیتی لیڈر اکھیل گوگوئی نے اتوار کے روز کہاکہ اگر آسامی لوگوں کے برابراحترام نہیں کیاگیا اور سٹیزن شپ ترمیم بل منظور کیاگیا تو پھر ’’ ہمیں یہ حکومت کو یہ دیکھنا ضروری ہوجائے گا کہ ہم ہندوستان کے ساتھ رہنے کو قبول نہیں کریں گے‘‘۔

آسام کے تنوسوکیا ضلع میں ایک احتجاجی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے گوگوئی نے کہاکہ ’’ اگر حکومت ’’ اگر ہمیں وہ احترام جس کے ہم حقدار ہیں دیتی ہے

تو ‘ ہم ملک کے ساتھ ہیں ‘ اگر آسامی عوام کے جذبا ت کو مجروح کرتے ہوئے بل کو منظوری دید ی گئی تو‘ پھر پر آسامی میں اس بات کی جرات ہوگی کہ وہ

ہندوستان کا حصہ نہیں کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے‘‘

TOPPOPULARRECENT