Saturday , January 19 2019

Tag Archives: Assam

آسام میں سٹیز ن شپ بل پر کشیدگی نے بی جے پی کو حاشیہ پر لاکر کھڑا کردیا ہے۔

بی جے پی کے زمینی سپاہیو ں کا کہنا ہے کہ پارٹی کے رونما ہونے والے خراب حالات کا شما ل مشرق میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ گوہاٹی۔نریندر مودی حکومت کے سٹیزن شپ ترمیمی بل کی وجہہ سے آسام میں بی جے پی پارٹی کے اندر الجھن بڑھتی …

Read More »

فرقہ وارانہ بیان پر بی جے پی نے آسام کے لیڈر کو کیا برطرف

گوہاٹی۔بنگالی اکثریت والے بارک ویلی سے تعلق رکھنے والے بی جے پی لیڈر پردیپ دت رائے کو آسام بی جے پی نے پارٹی سے برطرف کردیا کیونکہ انہو ں نے سٹیزن شپ( ترمیم)بل کے خلاف ریاست میں جاری شدید احتجاج کے دووران ’’ فرقہ وارنہ‘‘ بیان دیاتھا۔ آسام بی جے …

Read More »

نچلے ایوان میں سٹیزن بل منظور جس میں مسلمانوں کو شامل نہیں کیاگیا ہے ۔

اراکین نے پارلیمنٹ نے غیر مسلم تارکین وطن کے لئے شہریت کے عظیم بل کو منظور کرلیا جو شمال مشرق میں احتجاج کی وجہہ بنا۔ نئی دہلی۔غیرمسلم تارکین وطن کو شہریت فراہم کرنے کے بل کو نچلے ایوان میں منظور کرلیاگیا ہے جس کے بعد نارتھ ایسٹ میں احتجاج کی …

Read More »

آسام ۔ اے جی پی کا سٹیزن شپ بل کے پیش نظر بی جے پی سے اتحاد ختم کرنے او رالائنس سے باہر آنے کا فیصلہ

گوہاٹی۔سٹیزن شپ ترمیم بل کے پیش نظرآسام گنا پریشد(اے جی پی)نے پیر کے روز آسام کی برسراقتدار بی جے پی سے اپنی حمایت واپس لے لی ہے‘ اے جی پی کے صدر اور منسٹر اتل بورا نے یہ بات کہی ہے۔ مذکورہ بل کے تحت بنگلہ دیش‘ پاکستان او رافغانستان …

Read More »

سٹیزن شپ بل لائیںیاآسام جناح کے پاس چلا جائے گا۔ بی جے پی کے ہیمنت بسواس سرما کا بیان

مذکورہ سٹیزن شپ بل کا بنیادی مقصد تین پڑوسی ممالک بنگلہ دیش‘ افغانستان اور پاکستان کے اقلیتوں( یا غیرمسلم) کو ہندوستانی شہریت کا اہل بنایاجاسکے۔ گوہاٹی۔ آسام کے سینئر منسٹر ہیمنت بسواس سرما نے اتوار کے روز یہ کہاکہ سٹیزن شپ ( ترمیم شدہ) بل2016جس کی ریاست کے ایک بڑے …

Read More »

اے ائی یو ڈی ایف سربراہ بدرالدین اجمل نے ٹیلی ویثرن جرنلسٹ کادھمکی دی۔ویڈیو

اجمل کے اس بیان کے بعد کے ان کی پارٹی عظیم اتحاد سے جڑ رہی ہے ای ٹی وی اُردو کے کام کرنے والے صحافی نے پوچھا کہ الیکشن کے بعد ان کی وابستگی میں کوئی تبدیلی ائے گی۔ گوہاٹی۔کل ہند ڈیموکرٹیک فرنٹ کے صدر و دھوبری سے لوک سبھا …

Read More »

این آر سی کی قطعی تاریخ کے لئے ایک ہفتہ باقی‘ کئی پریشان

آسام میں قومی رجسٹرار برائے شہریت( این آر سی)کے جائزہ لینے کے بعد تیار کرہ مسودہ سے نکالے گئے ناموں کی اکثریت اب بھی اس بات کے لئے پریشان ہیں کہ وہ دوبارہ اپنے ناموں کو کس طرح شامل کریں جبکہ اپنے اعتراضات اور ادعا پیش کرنے کے لئے دی …

Read More »

آسام کے اعلی پولیس عہدیداروں کاکہنا ہے کہ کشیدگی پیدا کرنے کے لئے سٹیزن شپ بل یوایل ایف اے کے لئے مددگارثابت ہورہا ہے۔

مذکورہ اعلی افیسر نے کہاکہ حال ہی میں غیر مصدقہ طور پر یو ایل ایف اے(ائی) کے سربراہ پریش باراؤ کی موت کے متعلق شائع خبر کشیدگی کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ گوہاٹی۔اتوار کے روز آسام پولیس کے ایک سینئر افیسر نے کہاکہ مرکزی حکومت کی جانب سے پیش …

Read More »

نومبر23کے بعد بھی این آر سی کی جانچ کے متعلق حکومت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے کردیامنع

نئی دہلی۔نیشنل راجسٹرار برائے شہری( این آر سی)کے مسودہ میں نکالے گئے ناموں کی جانچ کے متعلق پیش کئے جارہے دعوؤں اور دستاویزات حاصل کرنے کی تاریخ میں23نومبر کے بعد بھی توسیع کے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ کو اب مستر د کردیاہے۔ اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال نے …

Read More »

خارجی قراردئے جانے پر مایویس ریٹائرڈ ٹیچر نے خودکشی کرلی۔

این آر سی فہرست سے خارج 74سالہ نرود برن داس کی نعش ان کے گھر والوں کو آسام کے منگلدوائی میں واقع ان کے گھر میں لٹکی ہوئی ملی۔ گوہاٹی۔ ایک ریٹائرڈ اسکول ٹیچر جو آسام میں وکالت بھی کررہے تھے‘ متنازعہ سٹیزن کی فہرست سے نام خارج ہونے کے …

Read More »

سٹیزن لاء میں ترمیم کے پیش نظر آسام بند

بل کا مقصد بنگلہ دیش ‘ پاکستان او رافغانستان کے مذہبی اقلیتوں کو شہریت کی فراہمی ہے انڈجنیس آسامی تنظیمو ں نے منگل کے روز سٹیزن ( ترمیم ) بل 2016کے خلاف بند کا اعلان کیاوہیں پولی سنے اسلام بنگالی گروپ کو مذکورہ قانون کی حمایت میں ریالی نکالنے کی …

Read More »

نفرت کی سیاست اور آسام میں این آر سی کا مسئلہ ۔۔بقلم :۔ ناز اصغر 

آسام میں شہریو ں کی قومی فہرست این آر سی تیار کرنے کا مسئلہ روز بروز پیچیدہ ہوتاجارہا ہے ۔اور آخر یہ مسئلہ کیا شکل اختیار کرے گا اس ابھی اندازہ لگانا ممکن نہیں ہے۔این آر سی کا بن جانا مسئلہ کا حل ہوگا یا ایک نئے مسئلہ کی شروعات …

Read More »

این آر سی ۔ چار ماہ کی تحویل کے بعد غیر قانونی تارکین وطن بنی قانونی شہری

بالآخر سمیرن نیسا نے عیدالاضحی آسام کے اپنے گھر میں ایک ہندوستانی شہری کے طور پر منائی۔ وہ ایک ناخواندہ اور غیر شادی شدہ عورت ہے جو سڑک کے کنارے لگی کھانے کی دکانوں پر پلیٹ دھوکر اپنی گذارہ کرتی ہیں۔پچھلے کئی سالوں تک غیر قانونی تارکین وطن کے شک …

Read More »

بدر الدین اجمل کی سیاست کیلئے’’ ڈی ۔ ووٹرس‘‘ کا مسلئے بہتر‘ وہ چاہتے ہیں یہ مسلئے ہمیشہ زندہ رہے‘ مسلم میریر کے خصوصی نمائندے کی خاص رپورٹ

گوہاٹی۔ڈی ووٹرس کے مسلئے پر بدرالدین اجمل کی زیر قیادت اے ائی یو ڈی یف نے بنگالی بولنے والے مسلمان اور ہندوؤں کو دھوکہ دینے کے الزامات میں گھیری ہوئی ہے‘ کل ہند یونائٹیڈ ڈیموکرٹیک فرنٹ( اے ائی یوڈی ایف) کی قیادت لوک سبھا رکن پارلیمنٹ بدرالدین اجمل نے سپریم …

Read More »

این آر سی کی کے وقت کا تعین صرف عدالت کریگی حکومت نہیں۔ سپریم کورٹ

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے واضح کردیا ہے کہ آسام میں نیشنل راجسٹرار آف سٹیزن( این آر سی) کے متعلق قطعی فہرست کی اجرائی کے لئے وقت اور تاریخ کاتعین حکومت نہیں بلکہ عدالت خود کریگی۔ وہیں 14اگست کے روز مسودی سے متعلق مرکزی حکومت نے ایک ایس او پی …

Read More »

مذہب کی بنیاد پر شہریت دینا آئین کی کھلی خلاف ورزی : سابق وزیر اعلی آسام پرفل کمار مہتہ 

نئی دہلی : جہاں ایک جانب آسام میں غیر ملکی دراندازی کا نام دے کر لاکھوں لوگوں کو ان کی شہریت سے محروم کردینے کی پالیسی پر عمل جاری ہے وہیں دوسری جانب خاموشی کے ساتھ ایک ترمیمی بل لاکر بنگلہ دیش سے آئے ہندؤوں کو ہندوستانی بنانے کی بھی …

Read More »

آسام میں انسان ہیں۔ پچھلے 47سالوں میں اپنی زندگی کی بنیاد جمانے والے لوگوں کی ہندوستان شہریت نہیں ختم کرسکتا

آسام ۔ ہم میں سے بہت سے اس بات سے اچھی طرف واقف ہیں کہ آسام میں تارکین وطن کا مسئلہ ہے۔ مگر پچھلے ہفتہ قومی شہری رجسٹریشن (این آر سی) میں شدید تاخیر کے ساتھ‘ اس مسلئے کو ہم نے بہت زیادہ پیچیدہ بناکر ریاست میں دھماکو حالت کی …

Read More »

آسام کی سابقہ خاتون وزیر اعلی کانام بھی این آر سی کی فہرست سے غائب 

گوہاٹی : آسام کی سابقہ وزیر اعلی سیدہ انوارہ تیمور کا نام بھی این آر سی کی فہر ست میں شامل نہیں ہے ۔ ذرائع کے مطابق سیدہ انوارہ فی الحال اپنے لڑکے کے ساتھ آسٹریلیا میں مقیم ہیں ۔ او روہ ہندوستان واپس ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں اور …

Read More »

فوج میں30سالوں تک خدمات انجام دینے کے بعد آسام کے این آر سی مسودہ میں سے جوان کا نام غائب

محمد اے حق جنھو ں نے ستمبر1986سے ستمبر2016تک انڈین میں خدمات انجام دئے ‘ وظیفہ پر سبکدوش ہونے سے قبل وہ جے سی او تھے۔ گوہاٹی۔محمد اے عبدالحق جنھوں نے تیس سالوں تک فوج میں خدمات انجام دئے ہیں اور ریٹائرمنٹ سے قبل وہ بطور جونیر کمیشن افیسر( جے سی …

Read More »

سابق صدر جمہوریہ کے خاندان والوں کا این آر سی کی فہرست میں نام شامل نہیں کیاگیا۔

غیرقانونی تارکین وطن کی تلاش کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا حکومت نے حزب اختلاف کی جماعتوں نے لگایا الزام نئی دہلی۔سابق صدرجمہوریہ ہند کے ایک رشتہ دار نے کہاکہ ان کے گھر والو ں کو ان چالیس لاکھ لوگوں میں شامل کردیاگیا ہے جن کانام آسام میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT