Tag Archives: Citizenship (Amendment) Bill

اسام کی جلسہ عام میں ‘ وزیراعظم نریندر مودی نے سٹیزن شپ بل اور این آر سی کا دیاکو نظر انداز کیا

گوہاٹی ۔ بی جے پی 2014میں ریاست میں جس طرح کی کامیابی حاصل کی تھی اس کو دہرانے میں لگی ہوئی ہے اور اسی سلسلے کی کڑی کے طور پر وزیراعظم نریند رمودی نے 2019کی اپنی انتخابی مہم میں آسام کے دو پارلیمانی حلقوں میں ریالیاں منعقد کی کیں۔ مگر …

Read More »

شمال مشرق میں مودی کا دورہ‘ برہمی دور کرنے کے لئے وزیراعظم کی پہل‘ کہاشہریت بل شمال مشرقی کے لئے نقصاندہ نہیں ہے۔

وزیراعظم کا دورہ شمال مشرق۔ مذکورہ بل کے متعلق مرکز کے موقف پر عوام کی برہمی ‘ احتجاجیوں نے سڑک پر اتر کر احتجاج کیااور پچھلی رات مودی کی آمد پر سیاہ پرچم بھی لہرائے گوہائی ۔ وزیراعظم نریند رمودی کی آمد پر یہاں دوسرے روز بھی ہفتہ کے دن …

Read More »

اگر شہرت بل منظور ہوتا ہے تو ہندوستان چھوڑ دینا چاہئے۔ اکھیل گوگوئی

گوہاٹی ۔ کرشک مکتی سنگم سمیتی لیڈر اکھیل گوگوئی نے اتوار کے روز کہاکہ اگر آسامی لوگوں کے برابراحترام نہیں کیاگیا اور سٹیزن شپ ترمیم بل منظور کیاگیا تو پھر ’’ ہمیں یہ حکومت کو یہ دیکھنا ضروری ہوجائے گا کہ ہم ہندوستان کے ساتھ رہنے کو قبول نہیں کریں …

Read More »

سٹیزن شپ( ترمیم ) بل کے خلاف کانگریس پردیش کمیٹی کی قرارداد۔

گوہاٹی۔ شمال مشرقی ریاستوں میں کانگریس پردیش کمیٹی نے چہارشنبہ کے روز قرارداد منظو ر کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیاکہ اگر مرکز کی زیرقیادت بی جے پی حکومت سٹیزن شپ( ترمیم) پر اپنا موقف جوں کا توں رکھے گی اور ہمارے پارٹی مرکز میں ایک مرتبہ اقتدار میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT