ایس ایس سی اردو میڈیم کوسچن بنک کی اشاعت

   

حیدرآباد۔/12 جنوری، ( سیاست نیوز) ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایس ایس سی اردو میڈیم کے پانچ مضامین کا کوسچن بنک شائع ہوچکا ہے۔ احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کی زیر نگرانی ماہر اساتذہ نے اس کو بڑی عرق ریزی سے تیار کیا ہے۔ اس کی عنقریب رسم رونمائی انجام دی جائے گی اور شہر و اضلاع کے اردو میڈیم اسکولس اور طلبہ میں مفت تقسیم عمل میں آئے گی۔