حیدرآباد6فروری ( یواین آئی )تروپتی ایس وی ویدک یونیورسٹی احاطہ میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ یونیورسٹی ہاسٹل کے قریب اس کو گھومتا ہوادیکھاگیا۔قبل ازیں حکام نے علاقہ میں تیندوا گھومنے کی اطلاع پر لوہے کی باڑ لگائی تھی جس کے نتیجہ میں تیندوااندر داخل نہیں ہو پا رہا ہے اور باڑ کے باہر گھوم رہا ہے ۔