بے شمار کانگریس کارکنان اور گاؤں والے اے پی کے ان دیہاتوں اوبلا پورم‘ ڈی ہیریہال‘ لکشمی پورم‘ میدنہالی‘ جاجر کالوی‘ سے گذرتے ہوئے 12کیلومیٹر کے مسافت طئے کررہے راہول گذرہے تھے ان کا استقبال کرنے کے لئے قطار لگائے ہوئے کھڑے تھے۔
اننتا پورم۔کانگریس قائدراہول گاندھی جمعہ کے روز اپنی جاری بھارت جوڑو یاترا کے دوران آندھرا پردیش کے ضلع اننتا پورم کے کچھ گاؤں سے ہوکر گذرے۔
اے پی کانگریس صدر ساکی سیلاجاناتھ‘‘ کارگذار صدر این تلسی ریڈی‘ سابق منسٹر راگھو ویرا ریڈی‘ اور دیگر سینئر کانگریس قائدین راہول کے استقبال میں اس وقت کھڑے تھے جب وہ پڑوسی کرناٹک سے ڈی ہیریہال منڈل کے کانو کوپا گاؤں میں داخل ہوئے۔