برقی سربراہ کرنے والی کمپنی کو 35ہزار روپئے کا جرمانہ

   

تھانہ۔9اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا کے ایک کنزیومر فارم نے غلط بل بھیجنے کے سلسلہ میں برقی کی سربراہی کرنے والی کمپنی سے کہا ہے کہ وہ 35ہزار روپیوں کا جرمانہ ادا کریں ۔ 2008ء میں ایک صارف کو یہ غلط بل بھیجا گیا تھا ۔ یہ احکامات صارفین کی شکایت اور بجلی سربراہ کرنے والی کمپنیوں کے درمیان تنازعات کا حل کیا کرتی ہے ۔