بھگونت مان کی جرنلسٹ کے ساتھ بحث

   

٭ عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ بھگونت مان اس وقت ایک جرنلسٹ سے الجھ پڑے ، جب ان کی پارٹی کے حوالے سے انہوں نے کچھ سوال کئے ۔ انہوں نے کہا کہ شرومنی اکالی دل پنجاب میں اہم اپوزیشن پارٹی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے دیگر قائدین بھگونت مان کو غصہ کے عالم میں جرنلسٹ کی طرف بڑھنے کے بعد انہیں روک رہے ہیں۔ بھگونت مان نے اس بحث کے دوران سکھ ویر بادل کو ایک احمق بچے سے تعبیر کیا۔