تلنگانہ عصمت ریزی ملزمین تین اور ریاستوں میں اس طرح کے جرم کے امکانی مرتکب : پولیس

,

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : سائبر آباد پولیس کمشنر وی سی سجنار نے ایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ویٹرنری ڈاکٹر قتل کیس کے ملزمین ممکن ہے کہ تین ریاستوں میں اس طرح کے جرم کا ارتکاب کیے ہوں گے جس میں کرناٹک اور آندھرا پردیش شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تینوں ملزمین کا ڈی این اے کروایا گیا ۔ سائنٹیفک ڈیٹا بطور ثبوت جمع کیا جارہا ہے ۔۔