Tuesday , September 24 2019

تلنگانہ میں مانسون کے آغاز میں تاخیر کا امکان

حیدرآباد۔/15 مئی، ( سیاست نیوز) جنوب مغربی مانسون 2019 کیلئے اُلٹی گنتی شروع ہوگئی، 18 اور 19 مئی کے درمیان مانسون کی جلد ہی جزائر انڈامان و نکوبار کے علاوہ متصلہ جنوب مشرقی خلیج بنگال پیشرفت کیلئے موسمی حالات سازگار ہوگئے ہیں۔کیرالا میں بجائے یکم جون 6جون سے اور تلنگانہ میں تاخیر کے ساتھ 7جون کے بجائے 10یا 11 جون سے مانسون شروع ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT