تکارام گیٹ پر مخالف سی اے اے مظاہرین او رپولیس کے درمیان ہاتھا پائی۔ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

دہلی اور پولیس پولیس سی اے اے‘ این آرسی او راین پی آر کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی آواز کو دبانے کی مذموم کوششیں کررہی ہے۔

اسی طرح کا واقعہ دہلی کی تکارام گیٹ پر پیش آیاجہاں پر سی اے اے‘ این آرسی او راین پی آر کے خلاف مظاہرین کے ساتھ پولیس نے مظاہرین کے ساتھ مارپیٹ کی اور خواتین کے ساتھ بھی بدسلوکی کی ہے۔

پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=sTn_XQFKGf0&feature=youtu.be&fbclid=IwAR148n12eIYSvJmSJRYNHqmsT0JraCqUxTxODnOETD8e8jMdJwyUGEJb2I0