جارج فلوؤڈ کے لئے انصاف کا بالی ووڈ اسٹارس نے کیامطالبہ

   

مذکورہ حقیقی قاتلوں‘ چوروں‘ بدجانوروں‘ ک ے چہروں پر خوشی نظر آتی ہے‘ ڈیرک چووین کی بات مجھے یاد آرہی ہے۔ ڈرگس یا گرفتاری سے بچنے کی سزا جان بوجھ کر قتل کرنا مقرر کردی گئی ہے توپھر جان بوجھ کر قتل کرنے کے لئے کیاسزا مقرر کی گئی ہے؟؟؟ ریہانہ


بہت اب ہوگیا ہے۔ اس کو میں کیاکہوں؟ ایک خانگی جنگی؟ ایک نیا صدر؟ پرتشدد فسادات؟ کارڈی بی


بہت ساروں کی طرح میں بھی غصہ میں ہوں۔ میں زیادہ غصہ میں ہوں۔ میں برہم اور بیزارہوں۔ کیم کارڈیسن ویسٹ

یہ اس وقت تک نہیں روکے گا جب تک ہر کوئی اس کا حصہ نہیں بنے گا۔ بالخصوص خطرات سے گھیرے لوگوں کے اردگر گشت کررہے سماجی مسائل پر بات کرنے سے بیزار کا مظاہرہ کرنا سفید فام لوگ چھوڑدیں۔ڈیمی لواٹو


کسی تبدیلی کے بغیر اور کتنا وقت گذرنا پڑے گا؟ اور کتنا وقت؟ جنیفر انسٹون


کافی عرصہ سے ہمیں اس بات کا اندازہ ہے کہ صدر ٹرمپ ناکام ہوگئے ہیں۔ ہم جان لینا چاہئے کہ وہ ایک بے وقوف اور نسل پرست ہیں۔یہ وقت تبدیلی کا ہے۔ لیڈی گاگا


کہاں ہے عظیم جواب دہی؟زخموں سے مندمل ہونے کے لئے قیادت سے بہت زیادہ ضروری ہے کے مساوات کے لئے قیادت ہو۔ ڈوایان جانسن


احتجاج اور غم وغصہ کا اظہار کی اکثریت سفید فام لوگوں کی قیادت میں ہورہا ہے اور پولیس افیسر ہر جگہ ہیں؟ جانیلی مونیا