حیدرآباد: شوہر نے بیوی کے عریاں تصاویر فیس بک پر اپلوڈ کردی۔ شوہر گرفتار

,

   

حیدرآباد: رچہ کنڈہ سائبر کرائم پولیس نے ایک ۷۲/سالہ شخص کو بیوی کو بدنام کرنے کی خاطر بیوی کے عریاں تصاویر فیس بک پر ڈال دی۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت ۷۲/سالہ پنجرلا رویندر کو۹۲ جولائی کی شب گرفتار کرلیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ۳۱۰۲ء میں پنجرلا او رمتاثرہ شخص ایک دوسرے سے محبت کیا کرتے تھے۔وہ دونوں ایک ہی ہا سپٹل میں نوکری کیا کرتے تھے ۔

بعد ازاں ان دونو ں نے شادی کرلی۔ بعد میں پنجرلا غیر عورتوں سے فون پر باتیں کرنے لگا اور ان سے فیس بک پر چیٹنگ کرنے لگا۔ا س لئے پنجر لا او را س کی بیوی کے درمیان کا پیچید گیاں پائی جارہی تھی۔ ا س کے بعد دونو ں میں علیحدگی ہوگئی۔ بیوی کے بدنام کرنے کی غرض سے پنجرلا نے بیوی کے ہی فیس بک اکاؤنٹ سے اپنے اس کے اور بیوی کے تنہائی کے مخصوص تصاویر فیس بک پرڈال دیا او راس کے ساتھ ہی نازیبا تبصرے بھی کرنے لگا۔

پولیس نے اسے ۹۲/جولائی کو گرفتار کرلیا جو ۳۲/ جولائی سے مفرور بتایا جاتا ہے۔اس کے خلاف تعزیرات ہند اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا۔ دوران تحقیقات پولیس کو پتہ چلا کہ متاثرہ بیوی نے اس سے قبل بھی سرور نگر پولیس اسٹیشن میں جہیز کے لئے ہراساں کرنے کا کیس در ج کرواچکی ہیں۔