دہلی کے وزیر ستیندر جین کو ہائیکورٹ سے جھٹکا

   

نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے اس حکم پر روک لگا دی ہے جس میں دہلی کے وزیر ستیندر جین کو پوچھ تاچھ کے دوران وکیل کو ساتھ رکھے کی اجازت دی گئی تھی۔ ذیلی عدالت نے ای ڈی کو تحویل دیتے ہوئے ان کی درخواست کو منظور کر لیا تھا، اس فیصلہ کو ایجنسی نے چیلنج کیا تھا۔