Monday , May 25 2020

دیویندر سنگھ کی تحویل میں اضافہ

نئی دہلی ۔ /3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)جموں و کشمیر کے معطل شدہ پولیس آفیسر کی تحویل کو /10 اپریل تک توسیع دی گئی ہے ۔ حزب المجاہدین کے دو دہشت گردوں کے ساتھ گرفتاردیویندر سنگھ سے مزید پوچھ گچھ کیلئے تحویل میں لیا گیا ہے ۔ خصوصی جج منیش مرکن نے دہلی پولیس کی درخواست کے بعد یہ توسیع دی ہے ۔ گرفتار دیگر تین ملزمین جاوید اقبال ، سید نوید مشتاق اور عمران شفیع میر کو بھی اس سلسلہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT