راجستھان میں اب تک سوائن فلو سے ہوئی 377اموات‘ راجستھان میں سب سے زیادہ127لوگوں کی گئی جان

,

   

نئی دہلی۔ سوائن فلو کی لپیٹ میں تیس ریاستیں ہیں مگر سب سے زیادہ خراب حالات راجستھان کی ہے جہاں معاملے سب سے زیادہ ہے اور اموات بھی زیادہ ہوئے ہیں۔راجستھان کے بعد سے زیادہ واقعات دہلی سے درج ہوئے ہیں۔ یہاں پر سات لوگوں نے جان گنوائی ہے

۔ اب تک ملک بھر میں377لوگوں کی موت سوائن فلو سے ہوچکی ہے۔سوائن فلو نے تیس ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اس میں بیس ریاستوں سے اموات کی خبر ہے۔ زیادہ حساس حالات اٹھ ریاستوں میں ہیں۔ راجستھان کے بعد سوائن فلو کے 2278واقعات دہلی میں درج ہوئے ہیں ۔

صحت عامہ اور خاندانی بہبود وزرات ‘ حکومت کے سکریٹری نے بتایا کہ اب تک سارے ملک میں بارہ ہزار دو سو واقعات ہوگئے ہیں ۔

ان میں جملہ 377لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

راجستھان میں 3508معاملہ ‘127لوگوں کی موت

گجرات میں 1983معاملے ‘71لوگوں کی موت

پنچاب میں 410معاملے ‘ 31لوگوں کی موت

مدھیہ پردیش میں128معاملے اور 30لوگوں کی موت

ہماچل پردیش میں224معاملے ‘27لوگوں کی موت

جموں کشمیر میں293معاملے ‘22لوگوں کی موت

مہارشٹرہ میں330معاملے ‘ 17لوگوں کی موت

پرائم اسپتال کے ہیڈ پلینری ڈی ایس کے چوپڑا کو لے کر کہتے ہیں کہ بخار ‘ گلے میں درد‘ زکام‘جسم میں درد‘ متلی اوردست ‘یہ دو تین رحجان ہیں۔

پانچ سال سے کم عمر کے بچے ‘ ساٹھ سال سے اوپر بزرگ اور خاص کر وہ جو قرض کے امراض کا شکار ہیں ‘ گردے کی شکایت‘ دما کا شکار لوگوں کوزیادہ خطر ہ ہے