Wednesday , February 26 2020

راہول نے کیا سمرتی کی پرانی تصویر کا ٹوئیٹ

٭ کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے جمعرات کو مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کی ایک پرانی تصویر ٹوئیٹ کی جس میں وہ ایل پی جی قیمت میں ماضی میں کئے گئے اضافہ کے خلاف احتجاج کرتی دیکھی جاسکتی ہے۔ راہول نے طنزیہ انداز میں تحریر کیا کہ انہیں بی جے پی کے ان ارکان سے اتفاق ہے جبکہ وہ ایل پی جی سلینڈروں کی قیمت میں 150 روپئے کے غیر معمولی اضافہ پر احتجاج کر رہے ہیں۔ دہلی میں غیر رعایتی ایل پی جی سلینڈر کی قیمت 144.5 روپئے بڑھائی گئی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT