زمین کے مشاہدہ کیلئے خلاء میں چین کا نیا سیٹلائٹ

   

بیجنگ : سیٹلائٹ،گافین۔12 سفر تھری کولانگ مارچ۔4سی کیرئیرراکٹ کے ذریعہ رات 11بجکر46منٹ (بیجنگ وقت)پر لانچ کیا گیا جو اپنے منصوبہ بند مدار میں کامیابی سے داخل ہو گیا۔ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کا 425 واں فلائٹ مشن تھا۔