زندگی کے دستر خوان پر جو شخص اپنا پیٹ بھرنا چاہتا ہے وہ ہمیشہ بھوکا رہتا ہے۔ سبق آموز ویڈیو

,

   

علامہ اقبال کے اس شعر جس میں انہوں نے کہاتھا کہ”ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز‘ نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز“ میں جس قوم کی طرف اشارہ کیاگیا ہے وہ حقیقت میں قوم مسلم ہے مگر آپسی انتشار‘

داخلی خلفشار عالمی سطح پر مسلمانوں کے لئے رسوائی‘ ذلت کا سبب بن رہا ہے۔

نفسہ نفسی کا قوم مسلم اس قدر شکار ہے کہ پڑوس کے مسلمان کا حال جانے کی بھی اس کو فکر نہیں ہے۔

اپنی دولت اور طاقت پر اس قدرتکبر اور گھمنڈ آگیا ہے کہ غریب اور متواسط مسلمان حقیر لگنے لگے ہیں۔

اس ویڈیو کے ساتھ پیغام دیاجارہا ہے کہ زندگی کے دستر خوان پر جو شخص اپنا پیٹ بھرنا چاہتا ہے وہ ہمیشہ بھوکا رہتاہے۔

اس ویڈیو میں ایک واقعہ کا ذکر ہے جو مفکر کے گھر کی دعوت پر مشتمل ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں