سابق چیئرپرسن سیبی کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج پر روک

   

ممبئی: ممبئ ہائی کورٹ نے آج یہاں اپنے ایک عبوری فیصلے میں اسٹاک مارکیٹ میں مبینہ دھوکہ دہی کو لیکر اسٹاک ایکسچنج بیوریو سیبی کی سابق چیئرپرسن مادھبی پوری بوچ سمیت پانچ افراد کے خلاف خصوصی عدالت کی جانب سے ایف آئی درج کئے جانے کے احکامات جاری کرنے والے فیصلے پر چارہفتوں کی روک لگا دی۔