سری نگر۔ پولیس نے بتایاکہ اتوار کے روز شہر کے مضافاتی علاقے میں سکیورٹی فورسس کے ساتھ مد بھیڑ کے دوران حزب المجاہدین کا ایک کمانڈرمارا گیاجبکہ دوسرا کمانڈر گرفتار کرلیاگیاہے۔
ایک پولیس اہلکار نے کہاکہ قدیم ائیر فلیڈ کے قریب رنگ ریتھ میں دہشت گردوں کی موجودگی کے متعلق ملی جانکاری پر ردعمل پیش کرتے ہوئے مذکورہ سکیورٹی دستوں نے علاقے میں کارڈن اینڈ سرچ اپریشن شروع کیاتھا۔
علاقے میں جب دستوں نے تلاشی مہم شروع کی اسی وقت دہشت گردوں نے ان پر فائیرنگ شروع کردی۔
انہوں نے کہاکہ دستوں نے بھی جوابی فائرنگ کے دوران یہ انکاونٹر پیش آیاہے۔ جوابی فائیرنگ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
اس کی شناخت ایچ ایم کمانڈر شفیع اللہ کے طور پر ہوئی ہے جو بہت سارے معاملات میں سکیورٹی ایجنسیوں کومطلوب تھا۔انہوں نے کہاکہ ایک او ردہشت گرد گرفتار کرلیاگیاہے۔
بھڑکاؤ مواد کے بشمول اصلح اور دھماکو مادہ انکاونٹر کے مقام سے دستیاب کیاگیاہے
Congratulations to IGP Kashmir Vijay Kumar for smooth ops after J&K Police intel to eliminate Hizbul Chief Commander Saifullah. Great work also by SSP @Sandeep_IPS_JKP and SSP @Tahir_A and the soldiers of Indian Army and CRPF Valley QAT. Big setback to Pakistani terror groups. pic.twitter.com/uPUwmjVRPb
— Aditya Raj Kaul (@AdityaRajKaul) November 1, 2020
#SrinagarEncounterUpdate: 01 #terrorist killed. Incriminating materials including #arms & ammuniton recovered. Search going on. Further details shall follow. @JmuKmrPolice https://t.co/AiQD6JgzHN
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) November 1, 2020