Thursday , October 29 2020

سعودی عرب میں یکم ربیع الاول اتوار 18 اکتوبر کو ہوگی

ریاض:جدہ میں فلکی علوم کی سوسائٹی نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم ربیع الاول اتوار 18 اکتوبر کو ہوگا۔ سوسائٹی نے کہا ہے کہ ’جمعہ 29 صفر بمطابق 16 اکتوبر کو شام 5 بجکر 56 منٹ پر چاند، سورج کے ساتھ ڈوب جائے گا‘۔’اسی رات 10:31 بجے پر چاند اور سورج افق کی ایک ہی منزل پر ہوں گے جبکہ اگلے دن یعنی ہفتہ 17 اکتوبر کو سورج شام 5:55 بجے پر غروب ہوگا جبکہ ربیع الاول کے ہلال کی ابتدا ہوگی‘۔نیا چاند شام 6:40 بجے منٹ پر افق پر ہوگا اور سادہ آنکھ سے دیکھا جائے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT