حیدرآباد 2 مئی (یواین آئی) سنگاریڈی میں بی آرایس لیڈرو سنگاریڈی بلدیہ نائب صدرنشین لتاوجیندرریڈی کے مکان پر آئی ٹی عہدیداروں نے چھاپے مارے ۔یہ چھاپے رات دیرگئے تک جاری رہے ۔سنگاریڈی ایم ایل اے چنتاپربھاکر نے کہا کہ بی جے پی، بی آرایس لیڈروں کو نشانہ بنارہی ہے اورآئی ٹی و ای ڈی کے چھاپوں سے ان کو دھمکارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ایک ایسے وقت کئے گئے ہیں جب وزیراعظم مودی کا ایک دن پہلے ہی ضلع میدک میں جلسہ ہوا۔