Wednesday , January 16 2019

سوڈان میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہوئی

قاہرہ13جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) سوڈان میں احتجاجیوں اور پولیس کے درمیان ملک گیر سطح پر جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہوگئی ہے ۔ اسکائی نیوز ارب براڈ کاسٹر نے سنیچر کے روز یہ رپورٹ پیش کی ہے ۔رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق ملک کے اٹارنی جنرل نے احتجاجیوں اور قانون وانتظام بنائے رکھنے کے لئے تعینات دستہ کے درمیان جھڑپوں کی جانچ کے چیف سے کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT