Saturday , December 7 2019

سپریم کورٹ فیصلہ کی نقل اتوار کو رام للا کے حوالہ کی جائیگی

٭ ایودھیا اراضی تنازعہ میں رام للا وراجمان کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل کے پرسارن کی زیرقیادت وکلاء کی ایک ٹیم 24 نومبر کو سپریم کورٹ کے فیصلہ کی نقل رام جنم بھومی مندر میں رام للا کے حوالہ کریں گے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہیکہ وشوا ہندو پریشد کے قائدین ان کے ہمراہ ہوں گے۔ بتایا گیا ہیکہ اس موقع پر وکلاء کو تہنیت پیش کی جائے گی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT